سعودی تفسیر پڑ ھنا کیسا ہے ؟

تفسیر ابن کثیر مستند ہے؟
أكتوبر 30, 2018
غیر عالم کا درس قرآن دینا 
أكتوبر 30, 2018

سعودی تفسیر پڑ ھنا کیسا ہے ؟

سوال :حکومت سعودی کی طرف سے حاجیوں کو جو قرآن شریف تحفہ میں ملے ہیں ،بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس کا تر جمہ نہیں پڑھنا چاہئے ،آ پ سے یہی سوال ہے کہ مولانا جو نا گڑھی کا تر جمہ اور مولانا صدرالدین یوسف کی تفسیر پر مشتمل جو قرآن ملے ہیں ان کو پڑھیں یا نہیں ؟ ِ

ھوالمصوب:

خواص کے لئے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ،البتہ عوام کے لئے بعض مقامات پر اہل علم سے رجوع کرلینا چاہئے۔ تحریر: مسعود حسن حسنی

تصویب : ناصر علی ندوی