سورہ توبہ کے شروع میں بسم ﷲ نہ لکھنے کی وجہ

کیا یہ تحریف ہے؟
أكتوبر 30, 2018
نابینا قرآن کس طرح پڑھے؟
أكتوبر 30, 2018

سورہ توبہ کے شروع میں بسم ﷲ نہ لکھنے کی وجہ

سوال :سورہ توبہ میں بسم ﷲ کیوں نہیں ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

سورہ توبہ میں بسم ﷲ شروع میں نہ لکھنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ سورہ انفال ہی کا ایک حصہ ہے(1) ِ
تحریر :محمد ظفر عالم ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی