سوال: کیا جو صابن عورتیں زیرناف استعمال کرتی ہیں اس کا استعمال مردوں کیلئے جائز ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
مردوں کے لئے مذکورہ صابن درست ہے اسی طرح مونڈنا بھی درست ہے(۲)
تحریر:محمد مستقیم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی