عید کی نماز میں تکبیر بھول جائے ؟

عید کی نماز میں تکبیر بھول جائے ؟
نوفمبر 10, 2018
عید کی نماز میں تکبیر بھول جائے ؟
نوفمبر 10, 2018

عید کی نماز میں تکبیر بھول جائے ؟

سوال:امام نے عیدین کی نماز میں زائد تکبیرات بھول کر قرأت شروع کردی تو بعد قرأت کے یا رکوع میں زائد تکبیریں کہہ لیں تو نماز ہوگئی یا نہیں؟ سجدۂ سہو نہیں کیا؟

ھــوالـمـصـــوب:

تکبیرچھوٹ جانے کی صورت میں دوسری رکعت میں تکبیرکہناچاہیے(۳)اوراگروہاں بھی بھول جائے توایسی صورت میں نمازہوجائے گی،عیدین میں سجدہ سہوکی ضرورت نہیں ہے(۴)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی