تکبیر تشریق کی ابتداء

شیعہ کی مسجد میں نماز
نوفمبر 10, 2018
تکبیر تشریق کی ابتداء
نوفمبر 10, 2018

تکبیر تشریق کی ابتداء

سوال:تکبیر عیدالاضحی کس تاریخ سے شروع ہوتی ہے اور کب ختم ہوتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

تکبیر تشریق نویں ذی الحجہ کی فجر کی نماز کے بعد سے شروع ہوکر تیرہویں کی عصر تک ہوتی ہے(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی