گدی نشیں کا فتوی دینا

غیر عالم اور غیر مفتی کو عالم اور مفتی کہنا
أكتوبر 29, 2018
فتوی کا انکار کرنا
أكتوبر 29, 2018

گدی نشیں کا فتوی دینا

سوال :ایک شخص جوکہ نہ تو سند یافتہ قاری نہ حافظ ہے نہ عالم ہے اور نہ ہی مفتی ،والد کے انتقال کے بعد اپنے ذاتی مسلکی اعتبار سے خاندانی رسم ورواج کے مطابق گدی نشین بنا اور اب لوگوں کو فتوی دے رہا ہے ،کیا ایسے شخص کے لئے فتوی دینا جائزہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

مذکورہ عمل کے لئے سند یافتہ ہونا ضروری نہیں ہے ،لیکن صرف گدی نشینی اور خاندانی وجاہت کی بنیاد پر فتویٰ دینے کا حق حاصل نہیں ہوگا(1) ِ
تحریر :محمد مستقیم ندوی

تصویب: ناصر علی ندوی