فتوی کا انکار کرنا

گدی نشیں کا فتوی دینا
أكتوبر 29, 2018
مجتہدین کے استنباط کردہ مسائل پر عمل
أكتوبر 29, 2018

فتوی کا انکار کرنا

سوال :مفتی کے فتوی کا انکار کرنے والا گنہگار ہوگا ؟ ِ

ھوالمصوب:

کسی دلیل شرعی کے بغیر مفتی کے فتوی کا انکار کرنا درست نہیں ہے ۔ تحریر: محمد مستقیم ندوی

تصویب: ناصر علی