فرض وواجب کے درمیان فرق

دار الاسلام ،دار الحرب کی تعریف
أكتوبر 29, 2018
حرام اور ناجائز کی تعریف
أكتوبر 29, 2018

فرض وواجب کے درمیان فرق

سوال :فرض وواجب اپنے ابتداء اور ادائیگی کے اعتبار سے اور عندﷲ مسؤل ہونے کے اعتبار سے ایک دوسرے سے کتنی دوری پر ہیں؟ ِ

ھوالمصوب:

فرض اور واجب کی تعبیر میں فرق ہے ،ادائیگی کے اعتبار سے دونوں کی ادائیگی ذمہ میں لازم ہوگی ،اور اگر چھوٹ جائے تو قضاء لازم ہے ،دونوں میں فرق ثبوت کے اعتبار سے ہے(۲) تحریر: محمد ظفر عالم ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی