دار الاسلام ،دار الحرب کی تعریف

اجماع امت کی حیثیت
أكتوبر 29, 2018
فرض وواجب کے درمیان فرق
أكتوبر 29, 2018

دار الاسلام ،دار الحرب کی تعریف

سوال :1-دار الاسلام ،دار الحرب ،دار الامن اور دار الکفر کسے کہتے ہیں ؟ ۲- ہندوستان دار الاسلام ہے یا دار الحرب ہے ، دار الامن ہے یا دار الکفر؟ ِ

ھوالمصوب:

ان اصطلا حات کی تعریف فقہاء کی کتابوں میں نہیں کی گئی ہے ،البتہ فقہاء نے ان الفاظ کو استعمال کیا ہے ،مواقع استعمال سے لوگوں نے اس کا مفہوم اخذ کرکے تعریف کرنے کی کوشش کی ہے، اس لئے لازماً اس کی تعریف میں اختلاف پایا جا تا ہے(1) ۲- جس نے جو تعریف کی ہے اس نے اپنے اعتبار سے ہندوستان کی حیثیت متعین کی ہے ۔ تحریر:محمد ظہور ندوی عفاﷲ عنہ