صدقہ فطرکس پر واجب ہوتاہے؟

زکوۃ کااجتماعی نظام
نوفمبر 28, 2022
سونااورچاندی کانصاب
نوفمبر 29, 2022

صدقہ فطرکس پر واجب ہوتاہے؟

سوال:فطرہ کس پر واجب ہے؟اور فطرہ کی رقم اس وقت کتنی ہوگی؟

ھــوالـمـصـــوب:

جوضروریات اصلیہ سے زائد مال کا مالک ہو جس کی مقدار نصاب زکوۃ ہو(۱)،تقریباً ۹روپئے ہے۔(۲)

تحریر: محمدظہور ندوی