کیسٹ سے آیت سجدہ سننے پر سجدہ

ریڈیو،ٹیپ سے آیت سجدہ سننے پرسجدۂ تلاوت
نوفمبر 10, 2018
امام رکوع میں سجدۂ تلاوت کی نیت کرے
نوفمبر 10, 2018

کیسٹ سے آیت سجدہ سننے پر سجدہ

سوال:کیا کیسٹ سے قرآن حکیم کی تلاوت وترجمہ سننے پر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

سجدۂ تلاوت واجب نہیں ہوتا ہے:

لاتجب بسماعہ من الصدی والطیر (۱)

تحریر:محمد ظہور ندو