امام رکوع میں سجدۂ تلاوت کی نیت کرے

کیسٹ سے آیت سجدہ سننے پر سجدہ
نوفمبر 10, 2018
امام رکوع میں سجدۂ تلاوت کی نیت کرے
نوفمبر 10, 2018

امام رکوع میں سجدۂ تلاوت کی نیت کرے

سوال:ایک امام صاحب نے جہری نماز میں آیت سجدۂ تلاوت کی، لیکن سجدہ نہیں کیا، بعد میں جب مقتدیوں نے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں نے نماز ہی میں سجدہ کی نیت کرلی تھی، کیا امام کا کہنا درست ہے اور نماز درست ہوگی؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر آیت سجدۂ تلاوت کرنے کے بعد فوراً رکوع میں سجدہ کی بھی نیت کرلی تو درست ہے،تین آیات پڑھنے کے بعد نیت کرے گا تو سجدہ تلاوت ادا نہ ہوگا(۲)

تحریر: محمد ظہورندوی