پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوجائے

رکوع کی تکبیر بھول جائے
نوفمبر 10, 2018
ایک رکعت میں تین سجدہ کرے
نوفمبر 10, 2018

 پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوجائے

سوال:امام نے ۴رکعت عصر کی نیت باندھی لیکن قعدۂ اخیرہ میں نہیں بیٹھا یہ سمجھ کر ابھی تین رکعت نماز ہوئی ہے لیکن پانچویں رکعت پڑھنے کے بعد اسے اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ تب اس نے ایک رکعت اور پڑھی اور چھ رکعت پوری کرنے کے بعد سجدہ سہو کیا اور سلام پھیر دیا۔ کیا صورت مسؤلہ میں ۴رکعت فرض اور دو رکعت نفل ہوئی یا نماز کو دہرانا پڑے گا؟

ھــوالـمـصـــوب:

نماز دہرانا ہوگا، نماز نہیں ہوئی۔

تحریر:محمد ظہور ندوی