پانچویں رکعت سجدۂ سہو کے ساتھ مکمل کرے

ایک رکعت میں ایک یا تین سجدہ کرے
نوفمبر 10, 2018
التحیات میں بھول جائے
نوفمبر 10, 2018

پانچویں رکعت سجدۂ سہو کے ساتھ مکمل کرے

سوال:امام نے عشاء کی چوتھی رکعت میں قعدہ اخیرہ کرکے پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا اور پانچویں مکمل کرکے سجدہ سہو کے ساتھ نماز ختم کی۔

(۱)قال فی المنیۃ وشرحھا فإن ضم السورۃ إلی الفاتحۃ ساھیاً یجب علیہ سجدۃ السھو فی قول أبی یوسف لتأخیر الرکوع عن محلہ وفی أظھر الروایات لایجب لأن القراء ۃ فیھما مشروعۃ عن غیرتقدیر و الاقتصار علی الفاتحۃ مسنون لاواجب۔ ردالمحتار،ج۲،ص:۱۵۰

(۲)الہدایۃ مع الفتح،ج۱،ص:۵۱۹

نماز درست ہوئی یا نہیں؟اگر درست نہیں ہوئی تو کس صورت میں نماز ہوسکتی تھی؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں نماز بلاکراہت درست ہوگئی، اعادہ کی ضرورت نہیں ہے(۱)

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی