ایک رکعت میں ایک یا تین سجدہ کرے

تیسری رکعت میں سورت پڑھے
نوفمبر 10, 2018
پانچویں رکعت سجدۂ سہو کے ساتھ مکمل کرے
نوفمبر 10, 2018

ایک رکعت میں ایک یا تین سجدہ کرے

سوال:اگر کوئی شخص صرف ایک ہی سجدہ کرکے کھڑا ہوگیا یا کسی نے دوکے بجائے تین سجدے کرڈالے تو وہ اب کیا کرے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر کسی نے بھولے سے صرف ایک ہی سجدہ کیا ہے تو دوسری رکعت میں تین سجدے کرے اور اخیر میں سجدۂ سہو کرلے۔ اسی طرح تین سجدے کرڈالے ہیں تو سجدۂ سہو کرلے نماز ہوجائے گی:

وإذا کان واجباً لایجب ألا بترک واجب أوتاخیرہ أوتاخیر رکن ساھیاً(۲)

تحریر:ساجد علی      تصویب:ناصر علی ندوی