التحیات میں بھول جائے

پانچویں رکعت سجدۂ سہو کے ساتھ مکمل کرے
نوفمبر 10, 2018
سری نماز میں دوآیتیں جہراًپڑھے
نوفمبر 10, 2018

التحیات میں بھول جائے

سوال:میں التحیات پڑھتے پڑھتے بھول جاتا ہوں، دوبارہ دہراتا ہوں، کیا اس بنا پر سجدۂ سہو لازم ہوگا؟

ھــوالـمـصـــوب:

مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی