قعدہ اولی بھول جائے؟

ایک رکعت میں تین سجدہ کرے
نوفمبر 10, 2018
قعدہ اولی بھول جائے؟
نوفمبر 10, 2018

قعدہ اولی بھول جائے؟

سوال:امام صاحب نماز ظہر پڑھارہے تھے اور امام صاحب کو نماز میں سہو ہوگیا اور دوسری رکعت پر بیٹھنے کے بجائے وہ تیسری رکعت پر سہواً بیٹھ گئے اور کافی دیر تک بیٹھے رہے پھر جب مقتدیوں نے امام صاحب کو متنبہ کیا تو امام صاحب فوراً کھڑے ہوکر چوتھی رکعت مکمل کردی اور سجدۂ سہو بھی نہیں کیا۔ آیا نماز ہوگی یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

نماز نہ ہوگی دہرانا ہوگا(۴)

تحریر: محمد ظہور ندوی