ضرورت کے بغیر سجدۂ سہو کرنا

مقتدی کوئی واجب چھوڑدے
نوفمبر 10, 2018
ضرورت کے بغیر سجدۂ سہو کرنا
نوفمبر 10, 2018

ضرورت کے بغیر سجدۂ سہو کرنا

سوال:اگر سجدۂ سہو واجب نہ تھا پھر بھی کرلیا تو نماز درست ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

سجدۂ سہو کرنا نہیں چاہئے تھا،اگر کرلیا تو نماز درست ہوجائے گی۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندو ی