سلام پھیرنے کے بعدکوئی منافی صلاۃ عمل ہوجائے

دعائے ماثورہ کے بعد سجدۂ سہو یاد آئے
نوفمبر 10, 2018
دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد سجدۂ سہو کرے
نوفمبر 10, 2018

سلام پھیرنے کے بعدکوئی منافی صلاۃ عمل ہوجائے

سوال:زید کے ذمہ سجدۂ سہو تھا لیکن سلام پھیرتے ہی اس سے سہواً منافی صلاۃ کوئی عمل سرزد ہوگیاتوکیا مذکورہ صورت میں اس سے سجدہ سہو ساقط ہوجائے گا اور اس کی نماز درست ہوگی یااس کی نماز ناقص ہوگی اور اعادۂ صلاۃ کی ضرورت پیش آئے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

منافی صلاۃ عمل کی وجہ سے نماز کا اعادہ ضروری ہے۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی