دعائے ماثورہ کے بعد سجدۂ سہو یاد آئے

مسبوق امام کے ساتھ سجدۂ سہو نہ کرے
نوفمبر 10, 2018
سلام پھیرنے کے بعدکوئی منافی صلاۃ عمل ہوجائے
نوفمبر 10, 2018

دعائے ماثورہ کے بعد سجدۂ سہو یاد آئے

سوال:ایک شخص پر سجدۂ سہو واجب تھا، مگر بھول کر التحیات درود، دعائے ماثورہ پڑھ لیا،پھر یاد آیا کہ مجھ پر سجدۂ سہو تھا، تو کیا پھر سے التحیات پڑھ کر سلام پھیر کر سجدۂ سہوکرنا ہوگا، یا یاد آتے ہی سلام پھیر کر سجدہ سہو کرلینا تھا؟

ھــوالـمـصـــوب:

صورت بالا میں یاد آتے ہی سلام پھیر کرسجدۂ سہو کرے۔

تحریر: محمدمستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی