تیسری رکعت میں سورت پڑھے

تیسری رکعت میں سورت پڑھے
نوفمبر 10, 2018
ایک رکعت میں ایک یا تین سجدہ کرے
نوفمبر 10, 2018

تیسری رکعت میں سورت پڑھے

سوال:زید نے فرض نماز کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ سورہ ملادی تو سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا(۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی