نمازجنازہ کے بعد مردہ کا چہرہ دیکھنا

تدفین میں تاخیر کرنا
نوفمبر 11, 2018
نمازجنازہ کے بعد مردہ کا چہرہ دیکھنا
نوفمبر 11, 2018

نمازجنازہ کے بعد مردہ کا چہرہ دیکھنا

سوال:نماز جنازہ کے بعد مردہ کا چہرہ دیکھنا درست ہے یا نہیں؟

(۱)الفتاویٰ الہندیہ ج۱،ص:۱۶۲

(۲) اسرعوا بالجنازۃ۔صحیح مسلم، کتاب الجنائز، باب الاسراع بالجنازۃ، حدیث نمبر:۹۴۴

(۳)الفتاویٰ الہندیہ ج۱،ص:۱۵۷

ھــوالــمـصــوب:

۱-جنازہ کی نماز کے بعد مردہ محرم کا چہرہ دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، البتہ قبر میں رکھنے کے بعد دکھلانا مناسب نہیں ہے(۱)

تحریر:محمد مستقیم ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی