کیاروحیں آپس میں ملتی ہیں ؟

کیامردے بغیرکپڑے کے اٹھائے جائیں گے؟
نوفمبر 11, 2018
مزار پر پھول چڑھانا
نوفمبر 11, 2018

کیاروحیں آپس میں ملتی ہیں ؟

سوال:قرآن وحدیث کے اعتبار سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان کے مرنے کے بعد روحیں آپس میں ملتی ہیں اور ان میں آپس میں بات چیت کبھی ہوتی ہے تو اس کی کیا صورت ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مرنے کے بعد روح دوسرے عالم میں ہوتی ہے ،اس عالم کے اعتبار سے فیصلہ نہیں کرنا چاہئے ان امور کو اﷲ تعالیٰ کے حوالہ کریں(۳)

تحریر:محمد ظہور ندوی