جنازہ پر پھول ڈالنا

خنثی کی نماز جنازہ
نوفمبر 11, 2018
نازہ کو چادر سے ڈھانکنا
نوفمبر 11, 2018

جنازہ پر پھول ڈالنا

سوال:مردے کے اوپر جنازہ کی نماز کے بعد لوگ پہلے مخملی چادر صرف موڑکر آدھا مردے کے اوپر کے حصہ پر ڈال دیتے ہیں اور پھر پھول بھی بڑے اہتمام سے ڈالتے ہیں، پھر اٹھاتے ہیں، اس میں مخملی چادر اگرکھول کر اس طرح ڈالنے پر کہ مردہ کے پورے جسم پر بلکہ چارپائی پر بھی اس طرح ہوکہ پردہ بھی ہو یہ بہترہے یا آدھا ڈھکنا اور پھول ڈالناکیسا ہے؟ اگر ڈالنے پر گناہ ہے تو واضح فرمائیں۔

(۱)الفتاویٰ التاتارخانیۃ ج۱، ص:۶۰۵

ھــوالــمـصــوب:

مردہ کے اوپرپردہ کے طور پر مخملی چادرڈالنا مباح ہے اور پھول ڈالنا باعث گناہ ہے، کیوں کہ یہ غیرمسلموں کی نقل ہے(۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی    تصویب: ناصر علی ندوی