نازہ کو چادر سے ڈھانکنا

جنازہ پر پھول ڈالنا
نوفمبر 11, 2018
بیوی کا جنازہ کہاں سے اٹھے ؟
نوفمبر 11, 2018

جنازہ کو چادر سے ڈھانکنا

سوال:بعض لوگ جنازہ پر قبرستان لے جاتے ہوئے ایسی چادر ڈال دیتے ہیں جس پر آیات قرآنی لکھی ہوتی ہیں، کیا شرعاً جائز ہے؟ـ

ھــوالــمـصــوب:

آیات منقش چادر کا استعمال جنازہ پربکراہت جائز ہے ۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی