جمعہ کے روز مرنے کی فضیلت

نتقال کی خبردینا
نوفمبر 11, 2018
مردوں کا ہاتھ کہاں رکھاجائے ؟
نوفمبر 11, 2018

جمعہ کے روز مرنے کی فضیلت

سوال:رمضان المبارک میں روز جمعہ یا رات میں کوئی مسلم بندہ انتقال کرجائے تو قیامت تک قبر کا عذاب اس سے اٹھالیا جاتا ہے؟ اور اس کی بخشش ہوجاتی ہے؟ ایسا ہے یا نہیں ؟

ھــوالــمـصــوب:

حدیث سے اس کا پتہ چلتا ہے کہ جمعہ کے دن مرنے والوں سے عذاب قبر کی تخفیف ہوجاتی ہے:

عن عبداللّٰہ بن عمر وقال، قال رسول اللّٰہ ﷺ مامن مسلم یموت یوم الجمعۃ أولیلۃ الجمعۃ

(۱) ویستحب أن یعلم جیرانہ وأصدقاۂ حتی یؤدّوا حقہ بالصلاۃ علیہ والدعاء لہ کذا فی الجوھرۃ النیرۃ وکرہ بعضھم النداء فی الأسواق والأصح أنہ لابأس بہ کذا فی محیط السرخسی۔ الفتاویٰ الہندیہ، ج۱،ص:۱۵۷

قال فی النھایۃ:فان کان عالماً أوزاھداً أو ممن یتبرک بہ فقد استحسن بعض المتاخرین النداء فی الأسواق لجنازتہ وھوالأصح۔ ردالمحتار،ج۳،ص:۸۳

إلا وقاہ اللّٰہ فتنۃ القبر(۱)

ترمذیؒ نے اس کی اسناد کومتصل نہیں قرار دیا ہے(۲)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی