تجہیز وتکفین کا خرچ کس کے ذمے؟

کفن دینے کے بعد منہ دکھانا
نوفمبر 11, 2018
تجہیز وتکفین کا خرچ کس کے ذمے؟
نوفمبر 11, 2018

تجہیز وتکفین کا خرچ کس کے ذمے؟

سوال:میرے والد کے انتقال کے وقت میری عمر بیس سال تھی، میرے والد کو کفن میرے پھوپھی زاد بھائی نے دیا، اب ان کے بھائی ودیگر رشتہ دار طعنہ دینے لگے ہیں تو کیا میں اس صورت میں اس کو کفن کی قیمت واپس کرسکتا ہوں، ان لوگوں کا طعنہ دینا شرعاً کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

دوسرے لوگوں کا طعنہ دینا شرعاً جائز نہیں ہے اور اس کا کوئی اعتبار بھی نہیں ہے، اس لئے اس سے متاثر ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کفن کی قیمت واپس کرنے کی ضرورت نہیں ہے(۲)

تحریر: محمد ظہور ندوی