ہال میں جمعہ کی نماز

قبرستان کی مسجد میں نماز جمعہ
نوفمبر 10, 2018
مدرسہ میں جمعہ کی نماز
نوفمبر 10, 2018

ہال میں جمعہ کی نماز

سوال:شہر کے مسلمان ایک ہال میں جمع ہوکر نماز اداکرسکتے ہیں کہ نہیں؟

مسلمان کی تعداد ۱۲ تک پہونچتی ہے، مجبوری یہ ہے کہ یہ چند مسلمان نوکری

(۱) أو فناء ہ وھو ماحولہ اتصل بہ أولا…… لأجل مصالحہ کدفن الموتی و رکض الخیل۔درمختارمع الرد، ج۳، ص:۷

پیشہ ہیں،آس پاس مسجد نہیں ہے، نوکری کا کام چھوڑکر جانا بھی مشکل ہے، اس صورت میں جہاں کام کرتے ہیں وہیں اکٹھاہوکر اگر پڑھانے والا بھی ہو تو جمعہ کی نماز ادا کرسکتے ہیں کہ نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

جمعہ کے شرائط میں اذن عام بھی ہے، یہ شرط مفقود ہے اس لئے وہاں جمعہ نہیں قائم کرسکتے ہیں،لیکن اگر اذن عام ہو اور دوسرے بھی شریک ہوسکتے ہوں تو جائز ہے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی