کالج میں جمعہ

پینتیس گھروں پر مشتمل آبادی میں جمعہ
نوفمبر 10, 2018
 کالج میں جمعہ
نوفمبر 10, 2018

 کالج میں جمعہ

سوال:اے آئی ٹی انٹرکالج میں ۲۰ مسلم اساتذہ وڈیڑھ سو طلباء پڑھتے ہیں، مسجد کالج کے احاطہ میں نہیں ہے، کالج سے جمعہ کی نماز ادا کرنے کیلئے مسجد جانا بہت دشوار ہے، کیا ایسی صورت میں جمعہ کالج کے اندر قائم کیا جاسکتا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

کالج اگرشہر یا مضافات میں ہو وہاں جمعہ قائم کرسکتے ہیں،بشرطیکہ سب کو نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت ہو ، بندش نہ ہو(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی