پینتیس گھروں پر مشتمل آبادی میں جمعہ

زیادہ آبادی والے گاؤں میں جمعہ
نوفمبر 10, 2018
 کالج میں جمعہ
نوفمبر 10, 2018

پینتیس گھروں پر مشتمل آبادی میں جمعہ

سوال:تقریباً پینتس گھروں پر مشتمل میرا گاؤں ہے جس میں تیس سال قبل مسجد میں جمعہ ہوتا تھا لیکن اب تقریباً تیس سال سے جمعہ نہیں ہورہا ہے، جمعہ کی نماز ہم لوگ گاؤں سے متصل ایک بڑی بستی جو کہ تین چارکھیتوں کے فاصلہ پر ہے اس میں ادا کرتے ہیں لیکن اب لوگوں کا اصرار ہے کہ اپنے گاؤں میں ہی جمعہ ادا کیا جائے۔ لہذا شرعی نقطۂ نظر سے کیا مسئلہ ہے؟ نماز جمعہ ہم لوگ اپنے گاؤں میں ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟

(۱)تلخیص فتاویٰ عبدالحی،ص: ۲۲۲

(۲)جواہرالفقہ،ج۴،ص:۱۲۹

ھــوالــمـصــوب:

اتنے قریب فاصلہ پر جمعہ نہیں قائم کرنا چاہئے، بڑی مسجد میں جمعہ پڑھنا چاہئے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی