مسجد کے چندہ کا مصرف

جمعہ کے دن مسجد کے تعاون کاطریقہ
نوفمبر 10, 2018
ریڈیو پر جمعہ کا خطبہ
نوفمبر 10, 2018

مسجد کے چندہ کا مصرف

سوال:جمعہ کے روز مسجد کی موم بتی وغیرہ کے واسطہ جو رقم وصول کی جاتی ہے اس سے جو رقم بچ جائے اس کا اپنے مصرف میں امام کولینا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

جائز نہیں ہے، مسجد کے دیگر مصارف میں اسے خرچ کرنا چاہئے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی