عربی واردو دونوں زبانوں میں خطبہ دینا

دو خطبوں کے درمیان دعا
نوفمبر 10, 2018
اردوزبان میں خطبہ
نوفمبر 10, 2018

عربی واردو دونوں زبانوں میں خطبہ دینا

سوال:۱-مخلوط جمعہ کا خطبہ دینا کیسا ہے؟

۲-بہت سے علاقوں میں اردو میں خطبہ دیا جاتا ہے اس کو کس طرح بند کیا جائے، کیا اس قدیم رواج کا ختم کرنا ضروری ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-غیر عربی میں خطبۂ جمعہ کومحققین علماء نے مکروہ تحریمی لکھا ہے، عربی وغیر عربی میں مخلوط خطبہ دینے کی گنجائش ہے (۲)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی