دو خطبوں کے درمیان دعا

جمعہ کی اذان کے بعد خرید وفروخت
نوفمبر 10, 2018
عربی واردو دونوں زبانوں میں خطبہ دینا
نوفمبر 10, 2018

دو خطبوں کے درمیان دعا

سوال:کیا دونوں خطبوں کے درمیان یا خطبہ کے آخر میں دعا کرنا مسنون ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

دعا کا ثبوت نہیں ہے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی