طویل خطبہ کاحکم

خطبہ جمعہ میں سورہ ٔق کی تلاوت
نوفمبر 10, 2018
خطبہ سے متعلق چند سوالات
نوفمبر 10, 2018

طویل خطبہ کاحکم

سوال:بازار کی مسجد میں نماز جمعہ میں بڑا خطبہ پڑھنا ، بڑی سورہ قرأت کرنا اور طبی دعائیں مانگنے کا کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز پڑھانے میں کمزوروں اور ضرورتمندوں کا خیال رکھنا چاہئے، خطبہ میں بھی اور قرأت میں اور دعا کرنے میں اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ یہ باتیں ایسی طویل نہ ہوجائیں جو تقلیل جماعت کا سبب بنیں(۳)

تحریر:محمدطارق ندوی       تصویب: ناصر علی ندوی