سنی وقف بورڈ کے احاطہ میں جمعہ

کرایہ کے مکان میں جمعہ
نوفمبر 10, 2018
قبرستان کی مسجد میں نماز جمعہ
نوفمبر 10, 2018

سنی وقف بورڈ کے احاطہ میں جمعہ

سوال:واضح ہوکہ مسجد اندرون احاطہ دفتر سنی وقف بورڈ مال ایونیو میں نمازی ہیں اور عملہ میں مسلمانوں کی تعداد بھی ہے، دفتر اور محلہ کے مسلمان جمعہ کی نماز پڑھنے کافی دور جاتے ہیں، تو کیا مذکورہ مسجد میں نماز جمعہ ہوسکتی ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

دریافت کردہ صورت میں جمعہ کی نماز قائم کی جاسکتی ہے(۲)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی