زیادہ آبادی والے گاؤں میں جمعہ

زیادہ آبادی والے گاؤں میں جمعہ
نوفمبر 10, 2018
زیادہ آبادی والے گاؤں میں جمعہ
نوفمبر 10, 2018

زیادہ آبادی والے گاؤں میں جمعہ

سوال:گاؤں بھوجپور میں ایک مسجد ہے، یہاں پنجوقتہ اور جمعہ کی نماز ہوتی

(۱)تفع فرضاً فی القصبات والقریٰ الکبیرۃ التی فیھا أسواق۔ ردالمحتار،ج۳،ص:۶

(۲)قال الشیخ شمس الأئمۃ السرخسی:ظاھر المذھب أن المصرالجامع أن یکون فیہ جماعات الناس وجامع وأسواق التجارات۔الفتاویٰ التاتارخانیہ،ج۱،ص:۵۳۲

رہی، آبادی پانچ ہزار کے قریب ہے، ضروریات کی اشیاء بآسانی مل جاتی ہیں، پولس چوکی اور پوسٹ آفس بھی ہے، سواریاں بھی آمدورفت کے لئے ہیں، ان چیزوں کے رہتے ہوئے کیا یہاں نماز جمعہ ادا کرنا صحیح ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکور گاؤں شہر کے حکم میں ہے وہاں جمعہ کی نماز قائم کی جاسکتی ہے(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی