دیہات میں جمعہ

دیہات میں جمعہ
نوفمبر 10, 2018
دیہات میں جمعہ
نوفمبر 10, 2018

دیہات میں جمعہ

سوال:ایک گاؤں جس کی آبادی پچاس گھر ہے،ضروریات کی کوئی چیز مہیا نہیں ، وہاں جمعہ ادا کرنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مذکورہ گاؤں میں صحت جمعہ کے شرائط نہیں پائے جارہے ہیں، اس لئے جمعہ جائز نہیں ہے(۱)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی