خطبہ کے شروع میں بسم ﷲ اور اخیر میں’اقیموا الصلاۃ‘کہنا

خطبہ میں ’ان ﷲ یامر بالعدل‘ والی آیت پڑھنا
نوفمبر 10, 2018
خطبہ ثانی میں’ ﷲم لاتزغ قلوبنا‘پڑھنا
نوفمبر 10, 2018

خطبہ کے شروع میں بسم ﷲ اور اخیر میں’اقیموا الصلاۃ‘کہنا

سوال:ایک شخص نے جمعہ کا خطبہ پڑھا اور آغاز خطبہ میں بسم ﷲ کو بلند آواز سے پڑھا اور اختتام خطبہ میں ’واقیمواالصلاۃ‘ کہہ کر خطبہ کو ختم کردیا۔ اب ہمارے گاؤں میں ایک قاسمی صاحب ہیں جن کا کہنا ہے کہ آغاز خطبہ میں بسم ﷲ کو بلند آواز سے پڑھنا اور اختتام خطبہ میں ’واقیمواالصلاۃ‘ کہنا

(۱)وکفی تحمیدۃ أو تھلیلۃ أوتسبیحۃ للخطبۃ المفروضۃ مع الکراھۃ۔درمختار مع الرد،ج۳،ص:۲۰

(۲) روی عن أبی حنیفۃ أنہ قال: ینبغی أن یخطب خطبۃ خفیفۃ یفتتح بحمد ﷲ تعالیٰ ویثنی علیہ ویصلی علی النبی ﷺ ویعظ ویذکر ویقرأ سورۃ ثم یجلس خفیفۃ ثم یقوم فیخطب خطبۃ أخری یحمد ﷲ تعالیٰ ویثنی علیہ ویصلی علی النبی ﷺویدعوا للمؤمنین والمؤمنات۔البحرالرائق، ج۲،ص:۲۵۸

(۳)سورۂ نحل:۹۰

دونوں بدعت ہے۔

ھــوالــمـصــوب:

ایسا کرنا بدعت نہ ہوگا، البتہ اگر لازم قرار دے تو لازم قرار دینا بدعت ہوگا۔

تحریر:محمد ظہور ندوی