خطبہ ثانی میں’ ﷲم لاتزغ قلوبنا‘پڑھنا

خطبہ کے شروع میں بسم ﷲ اور اخیر میں’اقیموا الصلاۃ‘کہنا
نوفمبر 10, 2018
خطبہ جمعہ میں سورہ ٔق کی تلاوت
نوفمبر 10, 2018

خطبہ ثانی میں’ ﷲم لاتزغ قلوبنا‘پڑھنا

سوال:۱-خطبہ ٔثانی میں ’’اللھم اغفرللمؤمنین‘‘ کے علاوہ اگر’ اللھم لاتزغ قلوبنا……‘ پڑھا جائے تو کیساہے؟

۲-حنفیہ کے نزدیک جمعہ کو مسجد میں جو خطبہ دیا جاتا ہے وہی خطبہ اگر شافعی مسجد میں دیا جائے تو کیا امام شافعی کے نزدیک درست ہوسکتا ہے۔

۳-دونوں خطبوں کے درمیان ہاتھ اٹھاکر دعا کرسکتے ہیں یا نہیں؟ امام شافعی وحنفیہ دونوں میں سے کس کے نزدیک جائز ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

۱-مذکورہ دونوں دعائیں خطبہ ثانی میں پڑھی جاسکتی ہیں۔

۲-درست ہوگا۔

۳-خطبہ میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا سنت سے ثابت نہیں ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی