خطبہ کے دوران اردومیں تقریر

خطبہ میں ’الوداع یا شھر رمضان‘ کہنا
نوفمبر 10, 2018
خطبہ کے دوران اردومیں تقریر
نوفمبر 10, 2018

خطبہ کے دوران اردومیں تقریر

سوال:زید خطبہ کے دوران اردو میں تقریر کرتا ہے ، یعنی پہلے عربی میں پھر اردو میں پھر عربی میں ، ایسا کرنا کیسا ہے مکروہ یا ناجائز؟

ھــوالــمـصــوب:

خطبہ کے درمیان اردو میں تقریر کرنے کی شرعاً گنجائش ہے۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی