خطبہ کی اذان

 جمعۃ الوداع کی نماز کے لئے سفر
نوفمبر 10, 2018
خطبہ کی اذان
نوفمبر 10, 2018

خطبہ کی اذان

سوال:جمعہ کی دوسری اذان مسجد کے باہر ہونی چاہئے یا مسجد کے اندرامام کے سامنے ؟

ھــوالــمـصــوب:

جمعہ کی دوسری اذان خطیب کے سامنے ہونا چاہئے، اس پر حضرت عثمان ؓ کے دور سے تعامل چلاآرہا ہے، تعامل امت بھی شرعی دلیل ہے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی