خطبہ کی اذان

خطبہ کی اذان
نوفمبر 10, 2018
خطبہ کی اذان
نوفمبر 10, 2018

خطبہ کی اذان

سوال:جمعہ کی دوسری اذان پہلی صف کے آگے امام کے سامنے منبر کے قریب دی جائے یا باہر صفوں کے پیچھے، اذان کے بعد مؤذن اقامت کے لئے صفوں کو پھاند کر آتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

اذان جمعہ جو خطبہ سے قبل ہوا کرتی ہے، امام کے سامنے دینی چاہئے(۲) اگر صف بندی مکمل ہوچکی ہو تو مؤذن کو صفوں کو پھاند کر آگے نہ آنا چاہئے، صفوں کو پھاند کر آگے جانا ممنوع ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی