جمعۃ الوداع کی نماز کے لئے سفر

شہر سے باہر نماز جمعہ
نوفمبر 10, 2018
خطبہ کی اذان
نوفمبر 10, 2018

 جمعۃ الوداع کی نماز کے لئے سفر

سوال:زید جمعۃ الوداع پڑھنے سفر کرکے دہلی گیا، وہاں پر اس نے جمعۃ الوداع ادا کی، پھر شام میں لکھنؤ آگیا، تو کیا یہ نماز جمعۃ الوداع اس کی ہوئی یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

جمعۃ الوداع کی نماز ادا ہوگئی۔

تحریر:محمد مستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی