خطبہ میں قنوت نازلہ پر آمین کہنا

خطبہ میں عصا لینا
نوفمبر 10, 2018
خطبہ میں ’الوداع یا شھر رمضان‘ کہنا
نوفمبر 10, 2018

خطبہ میں قنوت نازلہ پر آمین کہنا

سوال:نمازجمعہ کے خطبۂ مسنونہ میں اگر امام صاحب قنوت نازلہ پڑھیں اور مقتدیوں کو خطبہ میں بآواز بلند آمین کہنے کا حکم دیں، جبکہ امام صاحب حنفی المسلک بھی ہیں، تو اس صورت میں اسلامی شریعت کیا کہتی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

امام صاحب کا آمین کہنے کا حکم دینا درست نہیں ہے۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی