خطبہ میں غریب نواز کا نام لینا

خطبہ میں خطیب کا رخ کس طرف ہو ؟
نوفمبر 10, 2018
خطبہ زبانی پڑھنا بہتر ہے یا دیکھ کر؟
نوفمبر 10, 2018

خطبہ میں غریب نواز کا نام لینا

سوال:ایک درخواست بنام درگاہ کمیٹی موصول ہوئی جس میں اس امر کا مطالبہ کیا گیا کہ جمعہ وعیدین کے خطبوں میں غریب نواز کا نام شامل کیا جائے؟

ھــوالــمـصــوب:

بزرگان دین کثیر تعداد میں ہیں کسی خاص بزرگ کے اہتمام سے نام لینا مناسب نہیں ہے۔

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی