خطبہ زبانی پڑھنا بہتر ہے یا دیکھ کر؟

خطبہ میں غریب نواز کا نام لینا
نوفمبر 10, 2018
خطبہ میں عصا لینا
نوفمبر 10, 2018

خطبہ زبانی پڑھنا بہتر ہے یا دیکھ کر؟

سوال:جمعہ کا خطبہ زبانی پڑھنا اولیٰ ، افضل اور مسنون ہے یا دیکھ کر؟ بعض لوگ زبانی خطبہ کو مکروہ کہتے ہیں۔

ھــوالــمـصــوب:

اگر خطبہ زبانی دے سکتا ہے تو زبانی دے اور اگر زبانی نہیں پڑھ سکتا ہے تو دیکھ کر پڑھے، زبانی خطبہ دینے میں کوئی کراہت نہیں ہے۔

تحریر:محمدطارق ندوی       تصویب: ناصر علی ندوی