خطبہ میں خطیب کا رخ کس طرف ہو ؟

خطبۂ اولی کے بعد تقریر کرے پھر دوسرا خطبہ دے؟
نوفمبر 10, 2018
خطبہ میں غریب نواز کا نام لینا
نوفمبر 10, 2018

خطبہ میں خطیب کا رخ کس طرف ہو ؟

سوال:جمعہ کے دن نابینا حافظ صاحب خطبہ کے وقت منبر پر اس طرح بیٹھتے ہیں کہ ان کے پورے جسم وچہرہ کا آدھا حصہ مشرق کی طرف ہوتا ہے اور آدھا مغرب کی طرف، درمیان جانب جنوب رہتا ہے، کھڑے ہونے پر بھی یہی کیفیت رہتی ہے۔

(۱)درمختار مع الرد ج۲،ص:۱۷۵

ھــوالــمـصــوب:

خطبہ میں خطیب کا رخ سامعین کی طرف ہونا چاہئے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی