خطبہ میں عصا لینا

خطبہ زبانی پڑھنا بہتر ہے یا دیکھ کر؟
نوفمبر 10, 2018
خطبہ میں عصا لینا
نوفمبر 10, 2018

خطبہ میں عصا لینا

سوال:۱-کیا دوران خطبۂ جمعہ منبر پر خطیب کا عصالینا ضروری ہے؟ کیا

(۱) أن النبی ﷺ جلس ذات یوم علی المنبر وجلسنا حولہ۔ صحیح البخاری، کتاب الجمعۃ، باب یستقبل الإمام القوم، حدیث نمبر:۹۲۱

والسنۃ فی حقہ الطھارۃ والقیام والاستقبال بوجھہ للقوم۔ البحرالرائق، ج۲،ص:۲۵۹

احادیث سے یہ امرثابت ہے؟

۲- کیا خطیب عربی خطبہ سے پہلے اردو یا دوسری زبان میں منبر پر کھڑے ہوکر دے سکتا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-خطیب کا منبر پر عصا لینا ضروری نہیں ہے، عصا لے کر اور بغیر عصا کے دونوں طرح سے خطبہ ثابت ہے، افضل عصا لے کر ہے(۱)

۲-خطیب عربی خطبہ سے قبل اردو یادوسری علاقائی زبان میں وعظ ونصیحت کرسکتا ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی