خطبہ ثانیہ میں ’’وﷲ یعلم ما تصنعون ‘‘کا اضافہ

منظوم خطبہ
نوفمبر 10, 2018
خطبہ میں ’علی غالب علی کل غالب‘ پڑھنا
نوفمبر 10, 2018

خطبہ ثانیہ میں ’’وﷲ یعلم ما تصنعون ‘‘کا اضافہ

سوال:جمعہ کے خطبۂ ثانیہ کے اخیر میں اتم واجل واکبر کے بعد وﷲ یعلم ماتصنعون کا اضافہ کرنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

دونوں طرح سے پڑھنا درست ہے، مقصود ﷲ تعالیٰ کی عظمت بیان کرنا ہے، وہ درج کردہ تمام الفاظ سے حاصل ہوتے ہیں، وﷲ یعلم ماتصنعون کہنا بھی درست ہے۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی