جمعہ کی اذان کے بعد خرید وفروخت

اذان ثانی کا جواب دینا
نوفمبر 10, 2018
جمعہ کی اذان کے بعد خرید وفروخت
نوفمبر 10, 2018

جمعہ کی اذان کے بعد خرید وفروخت

سوال:جمعہ کے روز نماز جمعہ کی اذان کے بعد خرید وفروخت اور دیگر

(۱)صحیح البخاری،کتاب الاذان ، باب مایقول إذ سمع المنادی،حدیث نمبر:۶۱۱

(۲) صحیح البخاری، کتاب الصلح، باب إذا اصطلحوا علی صلح جور فالصلح مردود،حدیث نمبر:۲۶۹۷

(۳)سورۂ احزاب:۵۶ (۴)ردالمحتار ج۳،ص:۳۵

دنیاوی کام کو کرنا حرام ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

تمام علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ اذان ثانی کے بعد بیع اور دیگر معاملات کرنا حرام ہے، یہ حکم جمعہ کی اذان ثانی کے بعد کا ہے:

ولھذا اتفق العلماء رضی ﷲ عنہم علیٰ تحریم البیع بعدالندا الثانی(۱)

تمام علماء کا اتفاق ہے کہ اذان ثانی کے بعد بیع کرنا حرام ہے۔

تحریر:محمد ظہور ندوی